🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کوئی بیماری متعدی نہیں ہے «صفر» اور «غول» کی حقیقت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 788 ترقیم فقہی: -- 224
-" لا عدوى ولا طيرة وإنما الشؤم في ثلاثة: المرأة والفرس والدار".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بیماری متعدی نہیں ہے، نہ فال بد کوئی چیز ہے اور تین چیزوں میں بدشگونی (یا نحوست) ہوتی ہے: بیوی، گھوڑا اور گھر۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 224]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 788

قال الشيخ الألباني:
- " لا عدوى ولا طيرة وإنما الشؤم في ثلاثة: المرأة والفرس والدار ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (10 / 174 - 175، 199 - 200) ومسلم (7 / 34) وأحمد (2 /
‏‏‏‏153) عن يونس عن ابن شهاب عن سالم عن ابن عمر مرفوعا به. وانظر الحديث
‏‏‏‏الآتي (799) والماضي (442) والذي بعد هذا. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 224 in Urdu