🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کوئی بیماری متعدی نہیں ہے «صفر» اور «غول» کی حقیقت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 789 ترقیم فقہی: -- 228
-" لا عدوى ولا طيرة ولا هام إن تكن الطيرة في شيء ففي الفرس والمرأة والدار، وإذا سمعتم بالطاعون بأرض فلا تهبطوا، وإذا كان بأرض وأنتم بها فلا تفروا منه".
سعید بن مسیب کہتے ہیں: میں نے سیدنا سعد بن ابووقاص رضی اللہ عنہ سے بدشگونی کے بارے میں پوچھا: انہوں نے مجھے جھڑک دیا اور کہا: تجھے یہ کس نے بیان کیا؟ میں نے ناپسند کیا کہ بیان کرنے والے کا نام بتاؤں۔ پھر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ کوئی بیماری متعدی ہے، نہ کوئی بدفال ہے اور نہ الو کا بولنا کوئی اثر رکھتا ہے، اگر بدشگونی ہوتی تو گھوڑے، بیوی اور گھر میں ہوتی۔ جب تم سنو کہ فلاں علاقے میں طاعون کی بیماری پھیل گئی ہے تو وہاں نہ جاؤ اور اگر تم اسی علاقہ میں ہو تو وہاں سے مت نکلو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 228]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 789

قال الشيخ الألباني:
- " لا عدوى ولا طيرة ولا هام إن تكن الطيرة في شيء ففي الفرس والمرأة والدار ، وإذا سمعتم بالطاعون بأرض فلا تهبطوا، وإذا كان بأرض وأنتم بها فلا تفروا منه ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه هكذا أحمد (1 / 180) من طريق هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن
‏‏‏‏الحضرمي بن لاحق عن سعيد بن المسيب قال: سألت سعد بن أبي وقاص عن الطيرة
‏‏‏‏فانتهرني وقال: من حدثك؟ ! فكرهت أن أحدثه من حدثني، قال: قال رسول الله
‏‏‏‏صلى الله عليه وسلم . فذكره.
‏‏‏‏وقد أخرجه أبو داود (2 / 159) والطحاوي (2 / 377، 381) من طرق أخرى عن
‏‏‏‏يحيى به دون قوله: " وإذا سمعتم ... " الخ. وهو رواية لأحمد (1 / 174) .
‏‏‏‏وإسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير الحضرمي بن لاحق وقد قال ابن معين
‏‏‏‏: ليس به بأس.
‏‏‏‏__________جزء : 2 /صفحہ : 416__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏واعتمده الحافظ في " التقريب ".
‏‏‏‏وللحديث شاهدان: الأول: عن أنس بن مالك مرفوعا مثله. أخرجه الطحاوي من طريق
‏‏‏‏عتبة بن حميد قال: حدثني عبد الله بن أبي بكر عنه. وهذا إسناد حسن، عتبة بن
‏‏‏‏حميد صدوق له أوهام وبقية رجاله ثقات.
‏‏‏‏والآخر عن أبي سعيد الخدري مرفوعا مثله دون لفظة " ولا هام ". أخرجه الطحاوي
‏‏‏‏أيضا من طريق ابن أبي ليلى عن عطية عنه. وهذا إسناد حسن في الشواهد. وله
‏‏‏‏شواهد أخرى فانظر الحديث الآتي بلفظ: " إن كان الشؤم ... " رقم (799) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 228 in Urdu