مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایک لاکھ امتیں
حدیث نمبر: 122
اني خلقت الف الف امة لا تعلم امة اني خلقت سواها
”میں نے ایک لاکھ امتیں پیدا کی ہیں اور کوئی امت یہ نہیں جانتی کہ میں نے اس کے علاوہ بھی کسی امت کو پیدا کیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 122]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[جامع الأحاديث القدسية 6/1] ، [مسند الفردوس الديلمي 4521/3] ، [كنز العمال 368/10]
[جامع الأحاديث القدسية 6/1] ، [مسند الفردوس الديلمي 4521/3] ، [كنز العمال 368/10]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 122 in Urdu