مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
موحدوں کو عرش کے پاس لاؤ
حدیث نمبر: 124
قربوا اهل لا اله الا الله من ظل عرشي فاني احبهم
”کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھنے والوں کو میرے عرش کے سائے کے قریب لاؤ، کیونکہ میں ان سے محبت کرتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 124]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ عصام الدین نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية 3/1] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 233]
شیخ عصام الدین نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية 3/1] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 233]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 124 in Urdu