🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عرش پر کلمہ تحریر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 125
مكتوب على العرش لا اله الا الله محمد رسول الله، لا اعذب من قالها
”عرش پر لکھا ہوا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، جو بھی یہ کلمہ کہے گا میں اسے عذاب نہیں دوں گا“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 125]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
حافظ ابن عراق کنانی رحمہ اللہ نے اسے باطل قرار دیا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 458/1]
شیخ عصام الدین نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية 4/1]

الحكم على الحديث:
باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 125 in Urdu