مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اخلاص میرا ایک راز ہے
حدیث نمبر: 126
الاخلاص سر من سري استودعته قلب من احببت من عبادي
”اخلاص سیرا ایک راز ہے، میں اسے اس شخص کے دل کے سپرد کرتا ہوں جسے اپنے بندوں میں سے پسند کرتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 126]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے اسے ضعیف ثابت کیا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 236/9]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 630]
حافظ عراقی رحمہ الله نے اسے ضعیف ثابت کیا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 236/9]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 630]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 126 in Urdu