مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
شیطان نے جعفر رضی اللہ عنہ کو بہکانے کی کوشش کی
حدیث نمبر: 1461
لما أخذ جعفر بن أبى طالب الراية جاءه الشيطان فمناه الحياة الدنيا...
”جب (جنگ موتہ میں) جعفر رضی اللہ عنہ نے جھنڈا پکڑا تو شیطان ان کے پاس آیا اور انہیں دنیوی زندگی کی خواہش دلائی، موت کو قابل نفرت بنا کر پیش کیا۔ انہوں نے فرمایا، اب تو مجھے دنیا کی خواہش دلا رہا ہے جبکہ مومنوں کے دلوں میں ایمان مستحکم ہو چکا ہے؟ یہ کہہ کر وہ لڑائی میں شریک رہے حتی کہ شہید ہو گئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1461]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة، تحت الحديث: 2362]
[السلسلة الضعيفة، تحت الحديث: 2362]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1461 in Urdu