مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دین میں اپنی رائے پیش کرنے کی سزا
حدیث نمبر: 234
من قال فى ديننا برايه فاقتلوه
”ہمارے دین میں جو اپنی رائے سے بات کہے اسے قتل کر دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 234]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 94/3]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 154/2]
امام عجلونی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے اسحٰق ملطی نے وضع کیا ہے۔ [كشف الخفاء 270/2]
امام ہروی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 190] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 507]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 234 in Urdu