🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بولنا آزمائش میں ڈال دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 260
البلاء موكل بالمنطق
”آزمائش بات کے ساتھ معلق ہے (یعنی انسان کے لئے خاموشی ذریعہ عافیت اور بولنا باعث آزمائش ہے)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 260]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات للصغاني ص: 3]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [الموضوعات 83/3] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 755] ، [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 249/2] ، [كشف الخفاء 180/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 260 in Urdu