مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
طلب علم میں چاپلوسی جائز
حدیث نمبر: 283
ليس من اخلاق المومن الملق الا فى طلب العلم
”چاپلوسی اور خوشامد کرنا مومن کے اخلاق میں شامل نہیں الا کہ وہ طلب علم میں ایسا کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 283]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 276]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 219/1] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 566] ، [اللآلي المصنوعة 179/1] ، [كشف الخفاء 173/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 283 in Urdu