مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
فقہا میں حسد
حدیث نمبر: 304
ياتي على امتى زمان يحسد الفقهاء بعضهم بعضا
”میری امت پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا کہ فقہاء ایک دوسرے سے حسد کرنے لگیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 304]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اسحٰق راوی ہے، اس پر وضع حدیث کا اتہام ہے۔ [اللآلي المصنوعة 200/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں متہم بالوضع راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 292] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 26] ، [كنز العمال 211/10] ، [كشف الخفاء 395/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 294/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 304 in Urdu