🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 328
السواك يزيد الرجل فصاحة
”مسواک آدمی کو فصاحت میں بڑھا دیتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 328]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام صغانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے ظاہر نے گھڑا ہے۔
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔
اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 30] ، [المصنوع ص: 112] ، [كشف الخفاء 457/1] ، [العلل المتناهية 336/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 11] ، [السلسلة الضعيفة 642]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 328 in Urdu