🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 334
من نسي مسح الراس وذكر وهو يصلي ووجد فى لحيته بللا فلياخذ منه ويمسح راسه فان ذالك يجزيه فان لم يجد فيها بللا فليعد الصلاة والوضوء
”جو سر کا مسح بھول جائے اور اسے دوران نماز یاد آ جائے، اگر وہ اپنی داڑھی میں تری پائے تو اسی سے مسح کر لے یہ اسے کافی ہو جائے گا اور اگر تری نہ پائے تو نماز اور وضو دہرائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 334]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نہشل بن سعید راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد 1234] ، [المعجم الأوسط 307/7]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 334 in Urdu