مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 335
ومسح رقبته
”(ایک طویل حدیث میں ہے کہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (وضو کرتے ہوئے) اپنی گردن کا مسح کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 335]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[كشف الاستار للبزار 140/1] یہ روایت تین راویوں کی بنا پر ضعیف ہے:
① (محمد بن حجر)، امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے محل نظر کہا ہے، اور امام ذہبی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس کے لیے مناکیر ہیں۔
② (سعید بن عبدالجبار) امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے غیر قوی کہا ہے۔
③ (. . . . . .) ابن ترکمانی رحمہ الله بیان کرتے ہیں کہ مجھے اس کے حال اور نام کا کچھ علم نہیں۔ [ميزان الاعتدال 511/3، 147/2] ، [الجوهر النقي ذيل السنن الكبري للبهيقي 30/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 335 in Urdu