🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 336
مسح الرقبة امان من الغل
”گردن کا مسح (روز قیامت) طوق سے بچنے کا ذریعہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 336]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ ائمہ حدیث اس کی سند پر مطمئن نہیں۔ [تلخيص الحبير 165/1]
امام نووی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [المجموع]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 31]
علامہ حوت رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 254] ، [السلسلة الضعيفة 69]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 336 in Urdu