🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 455
من ام قوما ثم ظهر انه كان محدثا او جنبا اعاد صلاته و اعادوا
”جس نے کسی قوم کی امامت کرائی پھر اسے یاد آیا کہ وہ تو بے وضو ہے یا جنبی ہے تو وہ اپنی نماز دہرائے اور مقتدی بھی دوبارہ نماز پڑھیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 455]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین میں کہیں نہیں ملی۔ [الدراية 172/1]
امام زیلعی رحمہ الله نے اسے غریب کہا ہے۔ [نصب الراية 58/2]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 455 in Urdu