🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 456
لا يومن احد بعدي جالسا
”میرے بعد کوئی بھی ہرگز بیٹھ کر امامت نہ کرائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 456]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں جابر جعفی راوی متروک ہے، اور یہ روایت مرسل ہے۔ ( [دارقطني 398/1]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مرسل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ضعیف راوی جابر جعفی کی مرویات میں سے ہے۔ [الدراية 172/1]
امام زیلعی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اگر اس کی سند صحیح بھی ہو تب بھی یہ مرسل ہے۔ [نصب الراية 49/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 456 in Urdu