🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 463
اذا اقيمت الصلاة فلا صلاة الا المكتوبة الا ركعتي الصبح
”جب جماعت کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں ہوتی سوائے فجر کی دو سنتوں کے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 463]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے، اور نقل فرمایا ہے کہ امام بیہقی رحمہ الله نے فرمایا کہ اس زیادتی «ركعتي الصبح» کی کوئی اصل موجود نہیں، اور اس میں حجاج بن نصیر اور عباد بن کثیر راوی ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 40] ، [الفوائد المجموعة ص: 33] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 145/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 463 in Urdu