مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 573
فى الخيل السائمة فى كل فرس دينار
”باہر چرنے والے ہر گھوڑے پر ایک دینار زکوٰۃ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 573]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تلخيص الحبير 339/2] ، [تاريخ بغداد 398/6] ، امام ہیثمی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اسکی سند میں لیث بن حماد اور غورک دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [مجمع الزوائد 72/3]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کی سند کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں غورک بن حصرم راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ اس راوی کے متعلق مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: [ميزان الاعتدال 407/5] ، [المغني 507/2] ، [لسان الميزان 496/4] ، [توضيح المشتبة 251/3]
امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ناقابل حجت ہے۔ [نيل الأوطار 92/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 573 in Urdu