🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 585
سياتيكم ركيب مبغضون، فاذا جاء وكم فرحبوا بهم، وخلوا بينهم و بين ما يبتغون فان عدلوا فلا نفسكم، وان ظلموا فعليهم، و ارضوهم فان تمام زكاتكم رضاهم وليدعوا لكم
”عنقریب تمہارے پاس (زکوٰۃ وصول کرنے والے) ایس لوگ آئیں گ جن کو تم ناپسند کرو گے لیکن جب وہ تمہارے پاس آئیں گے تو تم انہیں خوش آمدید کہو اور انہیں ان کی چاہت کے مطابق زکوٰۃ وصول کرنے دو۔ اگر وہ عدل و انصاف کریں گے تو ثواب ملے گا اور اگر وہ زیادتی کریں گے تو ان پر گناہ ہو گا۔ لیکن تم انہیں خوش رکھو اس لئے کہ تمہاری زکوٰۃ کی تکمیل انہیں خوش رکھنا ہے اور انہیں چاہیئے کہ وہ تمہارے لئے دعا کریں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 585]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 278] ، [أبوداؤد 1588]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 585 in Urdu