🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مریض کی موت شہادت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 690
من مات مريضا مات شهيدا
”جو بیماری کی حالت میں فوت ہوا وہ شہید کی موت مرا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 690]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اس کا مدار ابراہیم بن محمد بن ابی یحییٰ راوی پر ہے اور وہ «متروك» ہے۔ [اللآلي المصنوعة 344/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 216]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات 217/3]
حافظ بوصیری رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 54/2] ، [الضعيفة 4661]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 690 in Urdu