مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مرنے والوں کے قریب سورہ یس کی قرأت
حدیث نمبر: 702
اقرأوا على موتاكم يٰسٓ
”اپنے مرنے والوں کے قریب سورہ یس پڑھا کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 702]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابوداود 683] ، [إرواء الغليل 688] اس کی سند میں ابوعثمان اور اس کا والد دونوں راوی ضعیف ہیں۔ [هداية الرواة 188/2]
شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ روایت «مجهول المتن» ہے۔ [أسني المطالب ص: 64]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 702 in Urdu