مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مرنے والوں کے قریب سورہ یس کی قرأت
حدیث نمبر: 703
ما من ميت يموت فيقرأ عنده (يٰسٓ) إلا هون الله عليه
”جس مردے پر سورہ یس کی تلاوت کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ اس پر آسانی فرما دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 703]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[أخبار أصبهان لأبي نعيم 188/1] اس کی سند میں مروان بن سالم راوی ثقہ نہیں ہے۔ [ميزان الاعتدال 90/4] ، [المجروحين 13/3]
شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ میت کے قریب سورۂ یس پڑھنے کی کوئی روایت صحیح نہیں۔ [احكام الجنائز ص/ 20]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 703 in Urdu