🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اعمال کا اقرباء پر پیش ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 705
لا تفضحوا أمواتكم بسيئات أعمالكم فإنها تعرض على أوليائكم من أهل القبور
”تم اپنے برے اعمال کی وجہ سے اپنے فوت شدگان کو رسوا نہ کرو کیونکہ تمہارے اعمال تمہارے ان دوستوں پر پیش کیے جاتے ہیں جو قبروں میں ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 705]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سخاوی رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ، امام عجلونی رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 269] ، [المقاصد الحسنة ص: 721] ، [تخريج الأحياء 4425] ، [كشف الخفاء 358/2] ، [أسني المطالب ص: 319]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 705 in Urdu