🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جنازے کے ساتھ چلتے ہوئے کلمہ پڑھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 724
زودوا موتاكم لا اله الا الله
”اپنے مردوں کو کلمہ «لا اله الا الله» کا زاد راہ دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 724]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اسے ”دیلمی“ نے روایت کیا ہے [ديلمي 182/2] ، اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں یزید بن عبدالملک نوفلی راوی ہے جسے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3670]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 724 in Urdu