🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جنازے میں خواتین کی شرکت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 733
لا خير فى جماعة النساء الا فى مسجد أو فى جنازة قتيل
”مسجد میں یا کسی مقتول کے جنازے کے علاوہ عورتوں کی جماعت میں خیر نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 733]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله اور امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابن لہیعہ راوی ضعیف ہے۔ [العلل المتناهية 898/2] ، [مجمع الزوائد 2104]
شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اسی راوی کی وجہ سے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 24421]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 733 in Urdu