مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بچوں کی نماز جنازہ
حدیث نمبر: 737
صلوا على أطفالكم
”اپنے بچوں کی نماز جنازہ پڑھو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 737]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس کی سند میں موجود «بختري بن عبيد» راوی کو ضعیف اور اس کے والد کو مجہول کہا ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 269/2] ، [مصباح الزجاجة 33/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس حدیث کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الارواء 725]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 737 in Urdu