🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بچوں کی نماز جنازہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 738
الطفل لا يصلى عليه
”بچے کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 738]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔
امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں موجود اسماعیل بن مسلم راوی «منكر الحديث» ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير3658]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 738 in Urdu