🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ناتمام بچے کی نماز جنازہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 739
اذا استهل السقط صلى عليه وورث
”جب ناتمام بچہ چیخ پڑے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اسے وارث بھی بنایا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 739]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں اسماعیل مکی راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص 146/5]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [أحكام الجنائز ص: 106] ، [نصب الراية 277/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 739 in Urdu