🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بغیر گواہوں کے نکاح کرنے والی عورتیں بدکار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 789
البغايا اللاتى ينكحن أنفسهن بغير بينة
”وہ عورتیں بدکار ہیں جو بغیر گواہوں کے اپنا نکاح کر لیتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 789]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[إرواء الغليل 1862] ، [ضعيف الجامع 2375]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 789 in Urdu