🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اچھے ادب کی تعلیم بچے کا حق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 833
حق الولد على الوالد أن يحسن اسمه ويحسن أدبه
”والد پر بچے کا حق ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے اور اسے اچھا ادب سکھائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 833]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن سعید مقبری راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 93/8]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2731]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 833 in Urdu