🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بچوں کو رونے پر نہ مارنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 834
لا تضربوا أولادكم على بكائهم...
”اپنے بچوں کو رونے پر مت مارو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 834]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 137]
شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث بلاشبہ من گھڑت ہے۔ [السلسلة الضعيفة تحت الحديث: 5713]
مزید دیکھئے: [الموضوعات لابن الجوزي 153/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 834 in Urdu