🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 835
من وضع يده على رأس يتيم ترحما كانت له بكل شعرة تمر عليها يده حسنة
”جس نے رحمت و شفقت سے یتیم کے سر پر ہاتھ رکھا اس کے لیے ہر بال کے صلے میں نیکی ہے جس پر اس کا ہاتھ گزرا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 835]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 1969]
امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 92/2] ، [الموضوعات 202/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1513]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 835 in Urdu