🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ذخیرہ اندوزی کرنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 874
الجالب مرزوق والمحتكر ملعون
”منڈی میں مال لانے والا رزق دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے پر لعنت کی جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 874]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، علامہ عینی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 348/4] ، [عمدة القاري 436/17] ، [كشف الخفاء 329/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [غاية المرام 327] ، [ضعيف الترغيب 1101]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 874 in Urdu