🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ادہار کے بدلے ادہار بیع کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 885
نهى عن بيع الكالى بالكالى
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادہار کے بدلے ادہار کی بیع سے منع فرمایا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 885]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث منقطع ہے، امام احمد رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس مسئلے میں کوئی بھی حدیث ثابت نہیں البتہ اس پر اجماع ہے۔ [العقود 235]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6061] ، [إرواء الغليل 1382]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 885 in Urdu