🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کھانے کے وقت وضو کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 891
الوضوء قبل الطعام وبعده ينفى الفقر
”کھانے سے پہلے وضو فقر و فاقہ ختم کر دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 891]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں نہشل بن سعید راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 7913]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس معنی کی تمام روایات کو ضعیف کہا ہے۔ [المغنى عن حمل الاسفار 347/1] ، [تخريج الاحياء 290/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 891 in Urdu