🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کھانے کے وقت وضو کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 892
سعة فى الرزق وردع سنة الشيطان الوضوء قبل الطعام و بعده
”کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو رزق میں فراخی اور شیطانی طریقے دور ہٹانے کا ذریعہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 892]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 652/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3700]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 892 in Urdu