🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کھانے سے پہلے بسم اللہ بھولنے والا سورہ اخلا ص پڑھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 894
من نسىى أن يسمى قبل الطعام فليقرأ قل هو الله أحد اذا فرغ
”جو کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے وہ فارغ ہونے کے بعد قل ھو اللہ احد پڑھ لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 894]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 34/3] ، [اللآلي 215/2] ، [الفوائد ص: 155] ، [التذكرة ص: 141]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 894 in Urdu