🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نمک میں ستر بیماریوں کی شفا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 895
يا على! عليك بالملح فانه شفاء من سبعين داء: الجذام و البرص و الجنون
”اے علی! نمک ضرور استعمال کیا کرو کیونکہ یہ ستر بیماریوں کی شفا ہے جیسے کوڑھ، پھلہری اور پاگل پن (وغیر)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 895]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے باطل کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 179/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الموضوعات 289/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 141]
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 161]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 895 in Urdu