مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کھانے کے وقت وضو کا فائدہ
حدیث نمبر: 893
بركة الطعام الوضوء قبله و بعده
”کھانے کی برکت اس میں ہے کہ اس سے پہلے اور بعد میں وضو کیا جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 893]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 290/3] ، [العلل المتناهية 652/2]
امام ابن ترکمانی رحمہ اللہ اور شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو قیس بن ربیع راوی کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [الجوهر النقي 276/7] ، [مسند أحمد محقق 23732]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 893 in Urdu