بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. باب صلاة العيدين
نماز عیدین کا بیان
حدیث نمبر: 397
وعن جابر رضي الله عنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم إذا كان يوم العيد خالف الطريق. أخرجه البخاري. ولأبي داود عن ابن عمر رضي الله عنهما نحوه.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن عید گاہ جانے اور واپس ہونے کے لیے راستہ تبدیل فرماتے تھے۔
اسے بخاری نے روایت کیا ہے اور ابوداؤد میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی اسی طرح روایت ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 397]
اسے بخاری نے روایت کیا ہے اور ابوداؤد میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی اسی طرح روایت ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 397]
«وَعَنْ» اور سے – «جَابِرٍ» جابر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «كَانَ» تھے – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «إِذَا كَانَ» جب ہوتا – «يَوْمُ الْعِيدِ» عید کا دن – «خَالَفَ الطَّرِيقَ» راستہ بدل لیتے۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔ – «وَلِأَبِي دَاوُدَ» اور ابو داود کی روایت میں – «عَنِ ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر سے – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «نَحْوُهُ» اسی طرح ہے۔
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے دن (آنے جانے کا) راستہ بدل لیتے تھے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ اور ابو داود میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی طرح روایت ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 397]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، العيدين، باب من خالف الطريق إذا رجع يوم العيد، حديث:986، وحديث ابن عمر أخرجه أبوداود، الصلاة، حديث:1156 وسنده حسن.»
الحكم على الحديث:
صحيح
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
986
| إذا كان يوم عيد خالف الطريق |
بلوغ المرام |
397
| إذا كان يوم العيد خالف الطريق |
Bulughul Maram Hadith 397 in Urdu