یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
ضمانت اور کفالت کا بیان
حدیث نمبر: 741
وعن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «لا كفالة في حد» . رواه البيهقي بإسناد ضعيف
سیدنا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ نے اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے دادا سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اللہ کی حد میں ضمانت و ذمہ داری نہیں۔ ”اسے بیہقی نے کمزور سند سے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 741]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي:6 /77، وقال: تفرد به بقية عن أبي محمد عمر بن أبي عمر الكلاعي وهو من مشايخ بقية المجهولين ورواياته منكرة.* أبو محمد عمر بن أبي عمر الكلاعي مجهول كما عرفت وبقية عنعن.»
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 741 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 741
تخریج:
«أخرجه البيهقي:6 /77، وقال: تفرد به بقية عن أبي محمد عمر بن أبي عمر الكلاعي وهو من مشايخ بقية المجهولين ورواياته منكرة.* أبو محمد عمر بن أبي عمر الكلاعي مجهول كما عرفت وبقية عنعن.» تشریح:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے جیسا کہ ہمارے فاضل محقق نے بھی اس طرف اشارہ کیا ہے‘ لیکن معناً صحیح ہے۔
بنابریں جرائم کا ارتکاب کرنے والے ہی سزا کے حق دار ہوں گے۔
کسی کے جرم کی حد اس کے والد‘ بھائی یا دیگر رشتہ داروں پر جاری نہ ہوگی۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (توضیح الأحکام من بلوغ المرام: ۴ /۵۳۰‘ ۵۳۱)
«أخرجه البيهقي:6 /77، وقال: تفرد به بقية عن أبي محمد عمر بن أبي عمر الكلاعي وهو من مشايخ بقية المجهولين ورواياته منكرة.* أبو محمد عمر بن أبي عمر الكلاعي مجهول كما عرفت وبقية عنعن.»
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے جیسا کہ ہمارے فاضل محقق نے بھی اس طرف اشارہ کیا ہے‘ لیکن معناً صحیح ہے۔
بنابریں جرائم کا ارتکاب کرنے والے ہی سزا کے حق دار ہوں گے۔
کسی کے جرم کی حد اس کے والد‘ بھائی یا دیگر رشتہ داروں پر جاری نہ ہوگی۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (توضیح الأحکام من بلوغ المرام: ۴ /۵۳۰‘ ۵۳۱)
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 741]
Bulughul Maram Hadith 741 in Urdu