بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب الوليمة
ولیمہ کا بیان
حدیث نمبر: 900
وعن أبي جحيفة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «لا آكل متكئا» . رواه البخاري.
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” میں ٹیک لگا کر نہیں کھایا کرتا۔“ (بخاری) [بلوغ المرام/حدیث: 900]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي جُحَيْفَةَ» ابو جحیفہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «لَا آكُلُ» میں نہیں کھاتا – «مُتَّكِئًا» ٹیک لگا کر۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 900]
اور سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 900]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الأطعمة، باب الأكل متكئًا، حديث:5398.»
الحكم على الحديث:
صحيح
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
5399
| لا آكل وأنا متكئ |
صحيح البخاري |
5398
| لا آكل متكئا |
جامع الترمذي |
1830
| لا آكل متكئا |
سنن أبي داود |
3769
| لا آكل متكئا |
سنن ابن ماجه |
3262
| لا آكل متكئا |
بلوغ المرام |
900
| لا آكل متكئا |
مسندالحميدي |
915
| لا آكل متكئا |
Bulughul Maram Hadith 900 in Urdu