🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 949
وعن أم سلمة رضي الله عنها قالت: جعلت على عيني صبرا بعد أن توفي أبو سلمة فقال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏إنه يشب الوجه فلا تجعليه إلا بالليل وانزعيه بالنهار ولا تمتشطي بالطيب ولا بالحناء فإنه خضاب» . قلت: بأي شيء أمتشط؟ قال: «‏‏‏‏بالسدر» .‏‏‏‏ رواه أبو داود والنسائي وإسناده حسن.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ابوسلمہ کی وفات کے بعد میں نے اپنی آنکھوں پر مصبر (ایک قسم کی دوائی) کا لیپ کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مصبر چہرے کو صاف کرتا اور چمکاتا ہے۔ اسے صرف رات کے اوقات میں استعمال کر اور دن کو منہ سے اتار دیا کر۔ خوشبو اور مہندی والی کنگھی نہ کر۔ مہندی تو ایک قسم کا خضاب ہے۔ میں نے عرض کیا۔ تو پھر کس چیز کے ساتھ کنگھی کروں؟ فرمایا بیری کے پتوں کو پانی میں ڈال کر اس کے ساتھ۔ اسے ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 949]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الطلاق باب فيما تجتنبه المعتدة في عدتها، حديث:2305، والنسائي، الطلاق، حديث:3567.* أم حكيم لا يعرف حالها (تقريب)، والمغيرة بن الضحاك مستور.»

تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن النسائى الصغرى
3567
لا تجعليه إلا بالليل لا تمتشطي بالطيب ولا بالحناء فإنه خضاب بأي شيء أمتشط يا رسول الله قال بالسدر تغلفين به رأسك
سنن أبي داود
2305
لا تجعليه إلا بالليل وتنزعينه بالنهار ولا تمتشطي بالطيب ولا بالحناء فإنه خضاب قالت قلت بأي شيء أمتشط يا رسول الله قال بالسدر تغلفين به رأسك
بلوغ المرام
949
إنه يشب الوجه فلا تجعليه إلا بالليل وانزعيه بالنهار ولا تمتشطي بالطيب ولا بالحناء فإنه خضاب
Bulughul Maram Hadith 949 in Urdu