یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. باب ما يلبس المحرم من الثياب:
محرم کون سے کپڑے پہنے؟
حدیث نمبر: 1837
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، أَخْبَرَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا، فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ، فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ". قَالَ: قُلْتُ أَوْ قِيلَ: أَيَقْطَعُهُمَا؟ قَالَ:"لَا".
سیدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ نے فرمایا: ”جس کے پاس (احرام کے لئے) باندھنے کی چادر نہ ہو تو وہ پائجامہ پہن سکتا ہے، اور جو شخص جوتے نہ پائے تو موزے پہن سکتا ہے“، راوی نے کہا: میں نے عرض کیا، یا کہا کہ عرض کیا گیا: کیا ان موزوں کو (اوپر سے) کاٹ دے؟ فرمایا: نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1837]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1840] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1841] ، [مسلم 1178] ، [أبوداؤد 1829] ، [ترمذي 834] ، [نسائي 2670] ، [ابن ماجه 2931] ، [أبويعلی 2395] ، [ابن حبان 3781] ، [الحميدي 474]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1841] ، [مسلم 1178] ، [أبوداؤد 1829] ، [ترمذي 834] ، [نسائي 2670] ، [ابن ماجه 2931] ، [أبويعلی 2395] ، [ابن حبان 3781] ، [الحميدي 474]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 1837 in Urdu
جابر بن زيد الأزدي ← عبد الله بن العباس القرشي