پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
35. باب القراءة في الصبح:
باب: صبح کی نماز میں قرأت۔
ترقیم عبدالباقی: 457 ترقیم شاملہ: -- 1024
حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ وَصَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَرَأ: ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ حَتَّى قَرَأَ: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ سورة ق آية 1 - 10، قَالَ: فَجَعَلْتُ أُرَدِّدُهَا، وَلَا أَدْرِي مَا قَالَ ".
ابوعوانہ نے زیاد بن علاقہ سے اور انہوں نے حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے نماز پڑھی اور ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی، آپ نے «ق والقرآن المجيد» پڑھی حتیٰ کہ آپ نے «والنخل باسقت» (اور کجھور کے بلند و بالا درخت) پڑھا تو میں اس آیت کو بار بار (ذہن میں) دہرانے لگا اور آپ نے جو کہا مجھے اس (کے مفہوم) کا پتہ نہ چلا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1024]
قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نماز پڑھی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جماعت کرائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ﴿قٓ ۚ وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ﴾ [سورة ق: 1] شروع کی حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ﴾ [سورة ق: 10] پڑھا، تو میں اس آیت کو بار بار پڑھنے لگا لیکن اس کا مطلب و معنی نہیں سمجھ سکا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1024]
ترقیم فوادعبدالباقی: 457
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
951
| قرأ في إحدى الركعتين والنخل باسقات لها طلع نضيد |
صحيح مسلم |
1024
| صلى بنا رسول الله فقرأ ق والقرآن المجيد حتى قرأ والنخل باسقات |
صحيح مسلم |
1026
| قرأ في أول ركعة والنخل باسقات لها طلع نضيد |
صحيح مسلم |
1025
| يقرأ في الفجر والنخل باسقات لها طلع نضيد |
جامع الترمذي |
306
| يقرأ في الفجر والنخل باسقات في الركعة الأولى |
سنن ابن ماجه |
816
| يقرأ في الصبح والنخل باسقات لها طلع نضيد |
مسندالحميدي |
846
|
Sahih Muslim Hadith 1024 in Urdu
زياد بن علاقة الثعلبي ← قطبة بن مالك الثعلبي