پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
35. باب القراءة في الصبح:
باب: صبح کی نماز میں قرأت۔
ترقیم عبدالباقی: 457 ترقیم شاملہ: -- 1025
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ . ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ : " سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ سورة ق آية 10 ".
(ابوعوانہ کے بجائے) شریک اور سفیان بن عیینہ نے زیاد بن علاقہ سے اور انہوں نے حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے فجر کی نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو «والنخل باسقة لها طلع نضيد» (اور کجھور کے بلند و بالا درخت (پیدا کیے) جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں) کی قراءت کرتے ہوئے سنا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1025]
حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے فجر کی نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ﴾ [سورة ق: 10] ”اور کھجور کے بلند و بالا درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ (گھنے) ہیں“ پڑھتے سنا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1025]
ترقیم فوادعبدالباقی: 457
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
951
| قرأ في إحدى الركعتين والنخل باسقات لها طلع نضيد |
صحيح مسلم |
1024
| صلى بنا رسول الله فقرأ ق والقرآن المجيد حتى قرأ والنخل باسقات |
صحيح مسلم |
1026
| قرأ في أول ركعة والنخل باسقات لها طلع نضيد |
صحيح مسلم |
1025
| يقرأ في الفجر والنخل باسقات لها طلع نضيد |
جامع الترمذي |
306
| يقرأ في الفجر والنخل باسقات في الركعة الأولى |
سنن ابن ماجه |
816
| يقرأ في الصبح والنخل باسقات لها طلع نضيد |
مسندالحميدي |
846
|
Sahih Muslim Hadith 1025 in Urdu
زياد بن علاقة الثعلبي ← قطبة بن مالك الثعلبي