صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
44. باب اعضاء السجود والنهي عن كف الشعر والثوب وعقص الراس في الصلاة:
باب: سجدوں کے اعضاء کا بیان، اور بالوں اور کپڑوں کے سمیٹنے کی ممانعت اور جوڑا باندھ کر نماز پڑھنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 491 ترقیم شاملہ: -- 1100
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا بَكْرٌ وَهُوَ ابْنُ مُضَرَ ، عَنْ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ، سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ، أَطْرَافٍ وَجْهُهُ، وَكَفَّاهُ، وَرُكْبَتَاهُ، وَقَدَمَاهُ ".
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات اطراف (کنارے یا اعضاء) اس کا چہرہ، اس کی دونوں ہتھیلیاں، اس کے دونوں گھٹنے اور اس کے دونوں قدم سجدہ کرتے ہیں۔“ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1100]
حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے سات اعضاء اس کا چہرہ (ناک سمیت پیشانی) اس کی دونوں ہتھیلیاں اس کے دونوں گھٹنے اور اس کے دونوں قدم سجدہ کرتے ہیں۔“ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1100]
ترقیم فوادعبدالباقی: 491
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
1095
| إذا سجد العبد سجد منه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه |
سنن النسائى الصغرى |
1100
| إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه |
صحيح مسلم |
1100
| إذا سجد العبد سجد معه سبعة أطراف وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه |
جامع الترمذي |
272
| إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه |
سنن أبي داود |
891
| إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه |
سنن ابن ماجه |
885
| إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه |
عامر بن سعد القرشي ← العباس بن عبد المطلب الهاشمي