صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
19. باب السهو في الصلاة والسجود له:
باب: نماز میں بھولنے اور سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 571 ترقیم شاملہ: -- 1273
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي عَمِّي عَبْدُ اللَّهِ ، حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَفِي مَعْنَاهُ، قَالَ: يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ، قَبْلَ السَّلَامِ، كَمَا قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ.
داؤد بن قیس نے زید بن اسلم سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور اس کے معنی کے مطابق یہ کہا: وہ ”(نمازی) سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کر لے۔“ جس طرح سلیمان بن بلال نے کہا۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1273]
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1273]
ترقیم فوادعبدالباقی: 571
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 1273 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1273
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا بِنَاعَلَی الْاَقَلّ یعنی یقین کے مطابق نماز پڑھنے کی صورت میں بھی سجود سہو سلام سے پہلے ہوں گے،
اگرچہ اس صورت میں نماز میں زیادتی ہی ہو جائے۔
یعنی چار کی بجائے پانچ رکعات ہو جائیں۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا بِنَاعَلَی الْاَقَلّ یعنی یقین کے مطابق نماز پڑھنے کی صورت میں بھی سجود سہو سلام سے پہلے ہوں گے،
اگرچہ اس صورت میں نماز میں زیادتی ہی ہو جائے۔
یعنی چار کی بجائے پانچ رکعات ہو جائیں۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1273]
داود بن قيس القرشي ← زيد بن أسلم القرشي