صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
5. باب في ريح الصبا والدبور:
باب: باد صبا اور تیز آندھی کے بیان میں۔
ترقیم عبدالباقی: 900 ترقیم شاملہ: -- 2087
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ ".
مجاہد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باد صبا (مشرقی سمت سے چلنے والی ہوا) سے میری مدد کی گئی ہے اور باد دبور (مغربی سمت سے چلنے والی ہوا) سے قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔“ [صحيح مسلم/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 2087]
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں میری بادصبا (مشرقی ہوا) سے مدد کی گئی ہے اور عادیوں کو باد دبور(مغربی ہوا) سے ہلاک کیا گیا۔ [صحيح مسلم/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 2087]
ترقیم فوادعبدالباقی: 900
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
3343
| نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور |
صحيح البخاري |
1035
| نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور |
صحيح البخاري |
4105
| نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور |
صحيح البخاري |
3205
| نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور |
صحيح مسلم |
2087
| نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور |
المعجم الصغير للطبراني |
598
| نصرت بالصبا ، وأهلكت عاد بالدبور |
Sahih Muslim Hadith 2087 in Urdu
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي